About: http://data.cimple.eu/claim-review/ea77f64139c55c0b26d07ad069b201aa5eadf4fa2f8888134b709190     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check دعویٰ اس مہینے کی دلکش تصویر یہ تصویر کولکاتا شہر کی ہے۔جو شخص رکشہ پر بیٹھا ہے اور جو رکشہ کھینچ رہی ہے۔وہ لڑکی رکشہ پر بیٹھے شخص کی پیاری بیٹی ہے۔جس نے اپنے غریب والد کی کمائی سے پڑھ لکھ کر حال ہی میں آئی اے ایس ٹوپ کی ہے۔اس کامیابی کی خوشی میں بیٹی اپنے والد کو رکشہ پر بیٹھا کر پورے کولکاتا شہر میں سیر کرائی۔اتنا ہی نہیں آگے یہ بھی لکھا ہے کہ یہ لڑکی اس کارنامے کے ذریعے عوام کو مطلع کررہی ہے کہ ان کے والد کتنے اچھے انسان ہیں۔ ٹائیلنٹ کسی کا محتاج نہیں۔ ہماری کھوج وائرل پوسٹ کو دیکھنے کے بعد ہم نے سب سے پہلے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ابتدائی کھوج میں یہ پتا چلا کہ یہ تصویر اس پہلے بھی کئی بارسوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔لڑکی کا نام شرامونا پڈر ہے۔پھر ہم نے اپنا ریسرچ جاری رکھتے ہوئے ین ڈٰیکس سرچ کیا۔جہاں ہمیں اس تعلق سےفیس بک ، ٹویٹر ودیگر ویب سائٹ پر یہ تصویر ملیں۔جس کا اسکرین شارٹ مندرجہ ذیل ہے۔ ریسرچ کے دوران ہمیں وائرل تصویر میں موجود لڑکی کا نام پتا چل چکا تھا۔پھر ہم نےشرامونا کے فیس بک اور انسٹا گرام کی خاک چھانی۔تاکہ یہ پتا چل سکے کہ کس موقع پر یہ تصویر کلک کی گئی ہے۔اس دوران شرامونا پڈرکا فیس بک اور انسٹاگرام پر موجود کچھ پوسٹ ملے جو وائرل پوسٹ کے تعلق سے تھا۔جس سے یہ پتا چلا کہ شرامونا کی یہ تصویر پانچ اکتوبر دوہزار اٹھارہ کو اپلوڈ کیاگیا تھا۔وہ کولکاتا گھومنے گئی تھی۔اسی دوران وہ رکشہ والے کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے خود محسوس کرنے کے لئے اس نے رکشہ والے کو پیچھے بٹھا کر اس رکشے کو چلائی۔جس کے بعد یہ تصویر غلط دعوے کے ساتھ وائرل ہوئی۔انہوں نے پوسٹ میں مزید لکھا ہے کہ وہ کوئی آئی اے ایس ٹوپر نہیں ہے۔مندرجہ ذیل میں شرامونا کی اس تعلق سے ساری جانکاری موجود ہے۔ When you’re #ReadyForAnything, you tend to carry others along the path of exciting discoveries. Our #WildcraftWildling Shramona, clad in @wildcraftin printed black t-shirt and grey pants, is strutting the streets of Kolkata in the most unique ways imaginable. That’s how you #GoStreet. . . . #urbanwilderness #exploretocreate #roads #paths #cart #build #building #pull #gears #Wildcraft . Picture credit @mishti.and.meat 2,499 Likes, 13 Comments – Wildcraft (@wildcraftin) on Instagram: “When you’re #ReadyForAnything, you tend to carry others along the path of exciting discoveries. Our…” نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ تصویر شرامونا پڈر نامی لڑکی کی ہے۔نہ کہ رکشہ چلانے والے شخص کی آئی اے ایس ٹوپر بیٹی ہے۔رکشہ پر بیٹھا بزرگ شخص شرامونا کے والد بھی نہیں ہے۔لوگوں نے اس تصویر کو غلط دعوے کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ گوگل ریورس امیج سرچ فیس بک ،انسٹاگرام سرچ ین ڈیکس سرچ کیورڈ سرچ نتائج:گمراہ کن(غلط دعویٰ) نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔ WhatsApp -:9999499044 Mohammed Zakariya July 23, 2021 Mohammed Zakariya September 29, 2021 Mohammed Zakariya February 2, 2022
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software