About: http://data.cimple.eu/claim-review/ed72593603bb254141a83f56b23067843a1392b8cfc54122c60b6afa     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check دعویٰ چینی عدالت سے بیس ہزار کروناوائرس متاثرین کو جان سے مارنے کی منظوری مانگی گئی ہے۔تاکہ اس وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ تصدیق چین ان دنوں مہلک بیماری کروناوائرس کے قہر سے جوجھ رہا ہے۔اس وائرس کی وجہ سے ایک ہزار افراد کی موت ہوچکی ہے۔اسی بیچ سوشل میڈیا پر گمراہ کن خبریں بھی خوب گردش کررہی ہے۔ان دنوں ایک اخبار کی کٹنگ خوب وائرل ہورہا ہے۔جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ چین نے مہلک وائرس متاثرین کو جان سے مارنے کے لئے عدالت سے منظوری لیا ہے۔تاکہ وہ بیس ہزار مریضوں کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ کردے۔واضح رہے کہ کروناوائرس کے تعلق سےمختلف سوشل میڈیا ہینڈلس پر الگ الگ دعوے کئے گئے ہیں۔جسے مندرجہ ذیل میں دیکھا جاسکتا ہے۔ China seek for court’s approval to kill the over 20,000 coronavirus patients to avoid further spread of the virus — Don Bitcoin (@oaksupreme_) February 7, 2020 ہماری پڑتال شیئرچیٹ پر کروناوائرس سے متعلق کئے گئے دعوے کو ہم نے کچھ کیورڈ کی مدد لی اور گوگل کیورڈ سرچ کیا۔کھوج کے دوران ہمیں وائرل دعوے کے متعلق کوئی بھی میڈیا رپورٹ نہیں ملا۔ہاں البتہ ری سرچ کے دوران ہمیں یہ ضرور پتا چلا کہ سٹی نیوز کے ویب سائٹ پر موجود وائرس والے دعوے کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔پھر ہم نے سٹی نیوز کی خبر کوغور سے پڑھا تو اس میں کسی رپورٹر کا نام موجود نہیں تھا۔بلکہ لوکل ”کارس پنڈنٹ” لکھا ہے۔اس خبر میں کہیں بھی سرکاری اسٹیٹمنٹ یا پریس کانفرنس جیسے ذرائع کا ذکر نہیں کیا گیاہے۔پھر ہم نے اس ویب سائٹ کے بارے میں جانکاری نکالی تو پتا چلا کہ سٹی نیوز بیشتر غلط خبریں عوام کو پروستی ہے۔اس سے صاف واضح ہوتا ہے کہ سٹی نیوز نے غلط رپورٹنگ کی ہے۔ China seek for court’s approval to kill the over 20,000 coronavirus patients to avoid further spread of the virus – China Xinhua News The highest level of court in Chhina, Supreme People’s Court, is expected to give an approval on Friday for the mass killing of coronavirus patients in China as sure means of controlling the spread of the deadly virus. وائرل دعوے کی گہرائی تک جانے کے لئے ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہم نے دی سپریم پیپلس کورٹ کے ویب سائٹ کو کھنگالا۔لیکن وہاں اس تعلق سے کسی بھی طرح کی جانکاری فراہم نہیں ہوئی۔پھر ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں پتا چلا کہ سنگاپور سرکار نے ایک بیان جاری کیا ہے۔جس میں اے بی۔ٹی سی ڈاٹ کام (سٹی نیوز)کے رپورٹ کی مذمت بھی کی ہے۔ نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ کروناوائرس متاثرین کی جبراً موت کی خبر غلط ہے۔ری سرچ میں پتا چلا کہ چین میں عدالت نے مہلک وائرس سے بچنے کے لئے بیس ہزار مریضوں کو جان سے مارنے کی منظوری نہیں دی ہے۔ ٹولس کا استعما گوگل کیورڈ سرچ نتائج:جھوٹی خبر نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔ 9999499044 Mohammed Zakariya February 12, 2025 Mohammed Zakariya February 11, 2025 Mohammed Zakariya February 10, 2025
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.123 as of May 22 2025


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data]
OpenLink Virtuoso version 07.20.3241 as of May 22 2025, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 8 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2026 OpenLink Software