About: http://data.cimple.eu/claim-review/87f7e0b3b4c05a2abe7a79f4cd8b58a916b6898cff70b61d5b64380a     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Fact Check: توہین رسالت کی مخالفت میں امتیاز جلیل کی ترنگا ریلی کا ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر سید امتیاز جلیل نے توہین رسالت کی مخالفت میں مہنت رامگیری مہاراج اور بی جے پی لیڈر نتیش رانے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اورنگ آباد سے ممبئ تک ترنگا ریلی نکالی۔ Claim :ہمارے شہر میں مسلمان اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے سڑکوں پر نکلا ہے Fact :ایم آئی ایم لیڈر امتیاز جلیل نے توہین رسالت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ترنگا ریلی نکالی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین [اے آئی ایم آئی ایم] مہاراشٹرا کے صدر اور سابق رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے 23 ستمبر کو چھتراپتی سمبھاجی نگر یعنی اورنگ آباد سے 'ترنگا آئین ریلی' نامی ایک شاندار ریلی نکالی۔ مہنت رامگیری مہاراج کی طرف سے توہین رسالت اور بی جے پی کے رکن اسمبلی نتیش رانے کی فرقہ وارانہ تقریروں کی ٘مخالفت میں مجلسی لیڈر نے 'چلو ممبئی' نعروں کے ساتھ کار ریلی منظم کی۔ اس ریلی کو تقریبا تمام میڈیا کی اشاعتوں میں خوب کوریج ملا۔ اس پس منظر میں سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل کیا جارہا ہیکہ 'ممبئی میں مسلمان اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے سڑکوں پر نکلے ہیں۔' دعویٰ: ये पाकिस्तान या बांग्लादेश नहीं है ये इराक ईरान या अफगानिस्तान भी नहीं है अपना मुंबई है जहाँ मुसलमान अपनी ताकत दिखाने को सड़कों पे निकला है सोते रहो हिन्दुओं ترجمہ: "یہ پاکستان یا بنگلہ دیش نہیں ہے۔ یہ ایران یا افغانستان بھی نہیں ہے۔ اپنا ممبئی ہے جہاں مسلمان اپنی طاقت دکھانے کیلئے سڑکوں پر نکلا ہے۔ سوتے رہو ہندووں۔" فیکٹ چیک: تلگو پوسٹ کی فیکٹ چیک ٹیم نے اپنی تحقیق کے دوران پایا کہ وائرل ویڈیو میں دکھائے گئے ویژولس امتیاز جلیل کی ریلی کے نہیں اور وائرل ویڈیو گمراہ کن پایا گیا۔ حیرانی بات ہیکہ 'India TV' نے بھی اپنے پروگرام میں وائرل ویڈیو کا استعمال کیا ہے۔ اپنی جانچ پڑتال کا آغاز کرتے ہوئے ہم نے سب سے پہلے ایم آئی یم لیڈر امتیاز کے سوشل میڈیا اکاونٹس چیک کئے۔ اس ریلی کی کچھ جھلکیاں انکے ایک فیس بک پوسَٹ میں دیکھَے جاسکتے ہیں۔ پھر ہم نے وائرل ویڈیو کے کلیدی فریمس کی مدد سے گوگل ریورس امیج سرچ جاری رکھا تو ہمیں ایک کلیدی فریم کے ساتھ ٹک ٹاک کا ویڈیو ملا جس کا url یوں تھا۔ مزید تحقیق کرنے پر ہمیں 'نائجیرین کیاتھولیکس' نامی فیس بک یوزر کی طرف سے 12 ستمبر کو 2024 کو کیا گیا پوسٹ ملا۔ یہاں ملاحظہ کریں۔
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Telugu
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 2 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software